نگہبان پروگرام میں اپنے آپ کو رجسٹر کروائیں آسان طریقہ
نگہبان پروگرام مہنگائی، بے روزگاری اور رمضان کے بڑھتے اخراجات کے بیچ نگہبان پروگرام 2026 پنجاب کے لاکھوں غریب خاندانوں کے لیے ایک بڑا سہارا بن کر سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر حکومتِ پنجاب نے اس پروگرام کو 2026 میں مزید بہتر، شفاف اور ہدفی (Targeted) بنا دیا ہے تاکہ…
