احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026

حساس پروگرام 8171 کے ذریعے اپ  اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا

احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن نیو اپڈیٹ 2026

 احساس پروگرام 8171 کے ذریعے اپ  اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔ احساس پروگرام وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے قسط  کاجرا کر دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام عمران خان کی جانب سے شروع کیا گیا تھا 

مزید اس کو اگے بڑھاتے ہوئے شہباز شریف نے 300 ارب روپے خطیر رقم جاری کر دی ہے۔ روبینہ خالد کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ 90 لاکھ خواتین کو جلد از جلد احساس پروگرام کے تحت قسط کا اجرا جلد  کیا جائے، تاکہ غریب لوگ مہنگائی کی اس گھڑی میں اپنی بنیادی ضرورت کے ایشیا خرید سکیں۔

 احساس پروگرام کے تحت پہلے 70 لاکھ خواتین کی مالی امداد کی جا رہی تھی۔ جس کو اپ بڑھا کر 90 لاکھ کر دیا گیا ہے۔ اور اس کے فنڈ میں بھی خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے۔ تاکہ مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہال لوگوں کی مالی مشکلات کو دور کیا جا سکے ۔

وزیراعظم پاکستان میں محمد شہباز  شریف کا یہ عزم ہے ،کہ غربت کی وجہ سے پریشان  لوگوں کی مالی امداد کی جائے تاکہ وہ صحت اور تعلیم کی بنیادی فسلٹی کو یوز کر سکیں ۔

نئی قسط 2026 کی رقم (Latest Payment Update)

حکومتی ذرائع کے مطابق 2026 میں احساس / 8171 پروگرام کے تحت فی خاندان قسط کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اب مستحق خواتین کو:

  • 13,500 روپے فی قسط (ممکنہ اضافہ، مرحلہ وار اجرا)
  • کچھ اضلاع میں بیک لاگ + نئی قسط ایک ساتھ ملنے کا امکان
  • جن خواتین نے پچھلی قسط نہیں لی، ان کی پینڈنگ ادائیگی بھی شامل کی جا رہی ہے

یہ اقدام موجودہ مہنگائی کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

نئی تصدیق (Re-Verification) لازمی کیوں؟

2026 میں حکومت نے ڈیٹا ویری فکیشن دوبارہ شروع کر دی ہے کیونکہ:

  • کئی خاندانوں کی معاشی حالت تبدیل ہو چکی ہے
  • جعلی اندراجات ختم کرنا مقصود ہے
  • اصل حقداروں تک رقم بروقت پہنچانا مقصد ہے

👉 جن خواتین کو 8171 سے “Verification Required” کا میسج آئے، وہ لازمی:

  • قریبی Benazir Income Support Programme دفتر جائیں
  • نادرا سے فیملی ریکارڈ اپڈیٹ کروائیں

احساس پروگرام آن لائن پورٹل 2026 (Portal Update)

اب احساس پروگرام کا 8171 پورٹل:

  • CNIC چیک
  • قسط اسٹیٹس
  • رجسٹریشن اسٹیٹس
  • بائیو میٹرک ایشوز

ایک ہی جگہ دکھا رہا ہے۔
اگر ویب سائٹ کام نہ کرے تو SMS طریقہ سب سے قابلِ اعتماد ہے۔

احساس پروگرام کی رقم کہاں کہاں سے ملے گی؟ (More Options Added)

اب رقم نکلوانے کے مزید آسان ذرائع:

  • احساس شاپ
  • HBL ATM
  • مخصوص BISP کیش سینٹرز
  • موبائل بینکنگ وین (دیہی علاقوں میں)

⚠️ اہم تنبیہ:
کوئی دکاندار یا ایجنٹ کٹوتی کرے تو فوراً شکایت درج کروائیں۔

احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ

احساس پروگرام 8171 کے ذریعے پیسے چیک کرنا انتہائی اسان ہے۔ حکومت نے یہ کہا ہے کہ انہیں یہ اندازہ ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں تک انٹرنیٹ کی رسائی ممکن نہیں ہے ۔اس لیے انہوں نے ایک 8171 نمبر کا اجرا کیا ہے ۔

تاکہ ہر شخص اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکے ۔

اپ بھی اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر SMS

 کر کہ اپنی اہلیت اور قسط کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ 

اپ کو ایک میسج موصول ہوگا جس میں اپ کو اپ کی اہلیت کے بارے میں بتایا جائے گا کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ۔

You can also Read: Ehsaas Program App

احساس پروگرام رجسٹریشن

احساس پروگرام رجسٹریشن 2026 سے   ان لائن رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔ اپ بنظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر میں جا کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے طریقے کار کو انتہائی اسان رکھا گیا ہے۔ تاکہ ہر شخص اپنی رجسٹریشن کروا سکے۔

اگر اپ بیوہ ہیں تو اپ کے پاس  خاوند کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ ہونا لازمی ہے۔

 جس کے بعد اپ کی رجسٹریشن کی جائے گی۔ رجسٹرءشن کے لیے اپ این ایس ای ار درخواست فارم اپنے ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر لے جائیں اور وہاں جا کر اسانی سے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ 

 احساس پروگرام کی اہلیت 

 احساس پروگرام کی اہلیت جاننے کے لیے حکومت درج ذیل رہنما اصول بتائے ہیں ۔

اگر اپ کے خاندان کی ماہانہ انکم 40 ہزار سے کم ہے۔ 

غربت کا سکور 36 ہے۔

 اپ کے نام پر کوئی بینک اکاؤنٹ موجود نہیں ہے ۔

ے خاندان میں کوئی سرکاری ملازم نہیں ہے۔

 اپ کے نام پر دو ایکڑ سے زیادہ زمین نہیں ہے۔

 تو اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں۔ اپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے لیے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں تشریف لے جائیں۔ وہاں جا کر اپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے لیے مطلوبہ قوائف اپ کے پاس ہونا ضروری ہے۔ اپنا ID کارڈ ہونا ضروری ہے. اپ کے پاس اپنا اپنے نام پر سم کا ہونا ضروری ہے۔ جس کے ذریعے اپ ایس ایم ایس کریں گے ۔

حساس پروگرام 8171 کے ذریعے اپ  اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا

احساس پروگرام 8171 کے پیسے کیسے نکالیں 

احساس پروگرام سے پیسے نکلوانے کا طریقہ کار انتہائی اسان ہے۔ اپ قریب ترین احساس شاپ پر جائیں اور وہاں پر جا کر اپنا شناختی کارڈ دکھا کر اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں ۔

شناختی کارڈ دکھانے کے بعد دکاندار اپ کے فنگر پرنٹس لے گا اور بائیو میٹرک مشین سے اپ کی تصدیق کرے گا۔ جس کے بعد اپ کو اپ رقم ادا کر دی جائے گی۔

اس کے علاوہ ایچ بی ایل اپ کو یہ سہولت فرام کر رہا ہے۔ کہ اپ اے ٹی ایم کے ذریعے بھی رقم نکلوا سکتے ہیں۔ رقم نکلوانے کا طریقہ کار انتہائی اسان رکھا گیا ہے۔ تاکہ ہر غریب شخص جلد از جلد اپنی رقم وصول کر سکے, اپنی زندگی اچھے سے گزار سکے ۔

رقم نکلوانے کے لیے قریب ترین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر یا ایچ بی ایل اے ٹی ایم میں جا کر اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں ۔

احساس پروگرام کا کوڈ

احساس پروگرام کا کوڈ حکومت کی جانب سے احساس پروگرام کا  کوڈ جاری کر دیا گیا ہے۔ تاکہ ہر غریب شخص گھر بیٹھے اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکے۔ اہلیت کے بارے میں جاننا انتہائی اسان ہے۔ اپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر  8171 پر ایس ایم ایس کریں۔ جس کے بعد اپ کو ایک میسج موصول ہوگا۔جس میں اپ کو اپ کی اہلیت کے بارے میں بتایا جائے گا۔ 

اگر اپ اہل ہوں تو اپ اپنے قریب ترین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر یا کیش سینٹر سے جا کر اپنے قسط وصول کر سکتے ہیں۔ اگر اپ نااہل ہوں تو اپ قریب ترین سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جائیں اور اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کروائیں۔ رجسٹریشن  کا طریقہ کار انتہائی اسان ہے۔ تاکہ ہر غریب شخص اس سے مستفید ہو سکے۔

احساس پروگرام

احساس پروگرام 8171 ایک بہترین مالی امداد کا پروگرام ہے. جو غریب افراد کو مالی رقم فراہم کرنے میں اسانی فراہم کرتا ہے .یہ پروگرام افراد کو سرمایہ کاری  اور روزگاری کے مواقع فراہم  کر کے ان کی زندگیوں میں ترقی کا راستہ پیدا کرتا ہے۔ احساس پروگرام کا مستحق اور قسط کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ اور اپنے قریب تین دفتر سے جا کر امداد وصول کر سکتے

 ہیں ۔اپنے خاندان کو بہتر  معیشت فراہم کر  سکتے ہیں۔

احساس پروگرام 8171 FAQs (2026)

سوال: احساس پروگرام 8171 کیا ہے؟
جواب: یہ حکومت پاکستان کا مالی امدادی پروگرام ہے جو غریب اور مستحق خاندانوں کو رقم فراہم کرتا ہے۔

سوال: 2026 میں کتنی رقم مل رہی ہے؟
جواب: زیادہ تر مستحق افراد کو 13,500 روپے فی قسط مل رہی ہے، بعض کو پچھلی قسط بھی مل سکتی ہے۔

سوال: 8171 پر پیسے کیسے چیک کریں؟
جواب: اپنا CNIC نمبر موبائل سے 8171 پر SMS کریں۔

سوال: اگر Verification Required کا میسج آئے تو کیا کریں؟
جواب: قریبی Benazir Income Support Programme دفتر جا کر اپنا ڈیٹا اپڈیٹ کروائیں۔

سوال: احساس پروگرام میں رجسٹریشن کیسے ہوتی ہے؟
جواب: رجسٹریشن BISP دفتر سے ہوتی ہے، مکمل آن لائن رجسٹریشن دستیاب نہیں۔

سوال: کون لوگ احساس پروگرام کے اہل ہیں؟
جواب: کم آمدن والے خاندان جن کا غربت اسکور 36 یا کم ہو اور کوئی سرکاری ملازم نہ ہو۔

سوال: بیوہ خواتین کے لیے کیا ضروری ہے؟
جواب: شوہر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ لازمی ہے۔

سوال: احساس پروگرام کی رقم کہاں سے ملتی ہے؟
جواب: احساس شاپ، BISP کیش سینٹر یا HBL ATM سے۔

سوال: بائیو میٹرک فیل ہو جائے تو کیا کریں؟
جواب: قریبی BISP دفتر میں شکایت درج کروائیں۔

سوال: کیا رقم میں کٹوتی ہوتی ہے؟
جواب: نہیں، کٹوتی غیرقانونی ہے اور پوری رقم ملتی ہے۔

سوال: نااہل ہوں تو کیا دوبارہ رجسٹریشن ہو سکتی ہے؟
جواب: جی ہاں، ڈیٹا اپڈیٹ کروا کر دوبارہ شامل ہو سکتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *